نوکیا کا ۃیڈ کوارٹر  جو یورپ  کے خوبسورت ترین ملک  فن لینڈ کے دارلحکومت ہیلسنکی کے قریب   کیلانیمی ایسپو شپر میں پے  
نوکیا شرکہ (یا شرکۂ نوکیا) (Nokia Corporation) بین القوامی  مواصلاتی مرافقہ ہے جس کا صدردفتر کیلانیمی ایسپو شپر میں پے جو فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی کے نواح میں آباد پے۔
 نوکیا ایک مواصلاتی ادارہ ہے جس کے ایک سو بیس (120) ممالک میں ایک لاکھ اٹھائیس ہزار چار سو پینتالیس (128،445) ملازمین کام کر رہے ہیں۔ نوکیا ایک سو پچاس ممالک میں سالانہ پچاس بلین یورو کا کاروبار کر رہا ہے اور پانچ بلین یورو کا عملی منافعہ کمانے والا ادارہ ہے، ابتداء میں یہ ادارہ لکڑیوں اور ربڑ کی جوتیوں کا کاروبار کرتا تھا، نوکیا نے اپنا پہلا موبائل فون 1972ء میں بنایا تھا اور اب نوکیا موبائل فون اور کمیونی کیشن کے شعبہ میں عالمی شہرت رکھتا ہے اور عالمی شہرت کے اعتبار سے پانچویں نمبر پر ہے